جناب رئیس صدیقی اور ڈاکٹر محمد عمران الحق کے درمیان آج مورخه 24 آپریل 2010 رات 7 بجکر 10منٹ پر یه بات طے کی جاتی ہے که الیکشن کمیشن کے ممبران (11اپریل2010ء ) تینون پینلوں کے صدور اور میڈیا کے سامنے ایک میٹنگ میں پیلٹ پیپرز کا سیل بند ریکارڈ پیش کیا جائے گا اور ووٹوں کی گنتی وغیرھ هوگی
جو سیل بند لفافے /ڈبے وغیرھ ان دونوں حضرات کے پاس هیں وھ اسی میٹنگ کے دن سامنے لائے جائیں کے ، میڈیا اس میٹنک کی کوریج کرے گا مگر میڈیا کے کسی آدمی کو کوئی سوال کرنے کا اختیار نهیں هو گا سوالات و جوابات صرف الیکشن کمیشن کے ممبران اور تینوں پینلوں کے صدور کے درمیان هوں گے ، یه میٹنگ اس جگه پر هو گی جس جگه پر تینوں پینلوں کے صدور اتفاق کریں گے
آج کے بعد جناب رئیس صدیقی صاحب اور ڈاکٹر عمران الحق کے نام سے اگر کوئی بیان کسی بھی میڈیا پر ایا تو اس کو پاکستانی کمیونٹی جھوٹا سمجھے ، هم دونوں اج کے بعد میڈیا کے سامنے صرف اسی میٹنگ میں آئینگے جس مین بیلٹ پیپر وغیرھ کی گنتی هو گی
منجانب رئیس صدیقی اور ڈاکٹر عمران الحق اور عبدالقدوس بھٹی