پاکستانی کمیونٹی کو متحد رکھنے کے لیے الیکشن کمیشن کے ممبران یه فیصله بھی اج مورخه 24 اپریل مندرجه بالا وقت کو کرتے هیں که 18 اپریل 2010 کو هونے والی حلف بردساری کی تقریب کو کینسل کیا جاتا ہے ، بیلٹ پیپر کی گنتی کے عمل بعد انشاء الله تعالی ایک عظیم الشان جلسے میں حلف برداری کی تقریب هو گی اس کے لیے مقام اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، حلف برداری کروانے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کے پاس هے
منجانب رئیس صدیقی اور ڈاکٹر عمران الحق اور عبدالقدوس بھٹی
[singlepic id=1917 w=320 h=240 float=center]