ایک جاپانی بیالوجی محقق نے بتایا ہے که جاپانی ریسرچ ٹیم ٣ سال سے مجنمد سیلوں سے ایک بیل کلون کرنے میں کامیاب هو گئی ہے ـ
گیفو کین کی لائیو سٹاک ریسرچ ٹیم نے اوساکا ڈویژن کی
کینکی یونورسٹی کی لیبارٹری میں محفوظ ” یاسوفوکو گو ” نام کے ایک بیل جس کے متعلق بتایا جاتا هے که گیفو کین کو حیداگیو نام کے گوشت فارم کا بہت بڑا نام هوا کرتا تھا
محقیقن نے اس بیل کے ” ٹیسٹیکل ” سے لیے گئے ٹشو لیے جو که ١٣ سال پہلے مرچکا تھاـ
اس سیل سے چار بیل کلون کیے گئے تھے جن میں سے تین ابھی بھی زندھ هیں ـ