ٹیکسی لوٹنے کی وارادات

January 9, 2009
By

جاپان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کو لوٹنے کی وارداتیں جاری هیں ـ
پولیس کے مطابق ایک ٦٢ ساله جمعه کے روز دو بندوں نے اوساکا ڈویژن کے علاقے اباراکی میں مینامی اباراکی اسٹیشن کے قریب لوٹ لیا ـ
بہلے هی تین وارداتوں کے ملزم ابھی گرفتار نہیں هوئے هیں جن میں دو وارداتوں میں تشدد کی شکایت بھی ہے ـ
ٹیکسی لوٹنے کی یه وارداتیں اوساکا ڈویژن اور هی یو گے کین میں هوئیں هیں ـ
پولیس کے خیال مین اخری والی وارادت اور پہلی وارداتیں مختلف مجرموں نے کی هیں ـ
ٹیکسی ڈرائیور ناکاحارا معمولی زخمی هوا هے
اور واردات میں چھینی جانے والی رقم دس هزار ین جاپانی سکه رائیج الوقت ہے ـ
چھری دیکھا کر ڈاکے کی اس وارادات کے مدعی ناکاھا نے اخبار کو بتایا که
جھری دیکھ کر میں تو سمجھا تھا که اب میں اخیر هو گيا
لیکن میں اب اپنے زندھ بچ جانے پر خوش هوں ـ

اس خبر سے ملتی جلتی دیگر خبریں

  • کوئی خبر نہیں

جاپان میں رہنے والے تمام غیر ملکی رہائشیوں کے لیے ،ایمگریشن قوانین ، مکمل

پرانے مراسلات

Switch to our mobile site