مفرور قاتل اور ڈاکوؤں کے متعلق قانون میں تبدیلی ، پارلمینٹ نے منظوری دے دی

جاپان کی پارلمنٹ نے جمعے کے روز اس قانون کی منظوری دے دی هے جس کی رو سے مفرور قاتل اور ڈاکو کبھی بھی ناقابل دست اندازی پولیس نہیں بن سکیں گےـ
مفرور قاتل یا ڈاکو اکر ایک خاص مدت تک پولیس کی گرفت میں نہیں آتا تھاتو جاپانی قانون کے مطابق اس قاتل یا ڈاکو کو سزا یافته سمجھ کر اس کے خلاف کیس کی فائل بند کردی جاتی تھی ـ
نئے قانون کے مطابق جو که منگل کے روز سے لاگو هو گا مفرور قاتل کے خلاف فائیل بند نهیں کی جائے گی ـ
جاپانی کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپان ، دو پیپلز نیو پارٹی اور سوشل ڈیمیکریٹک پارٹی اور ان کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے بنچوں پر دی لبرل ڈیموکریٹ پارٹی ، نیو کومے ایتو پارٹی نے اس قانون کی حمایت میں ووٹ دئے هیں
صرف جاپان کمیونسٹ پارٹی نے اس کے مخالف ووٹ دیا هے
جاپان میں بڑھتے هوئے سنگین جرائم کی وجه سے یه قانون پاس کیا گیا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.