سوفٹ بنک ، موبائیل فون کمپنی ایپل کے آئی پیڈ کی فروخت شروع کرهی هے

نیٹ سورس:ٹوکیو یهاں هفتے کے روز سوفٹ بنگ کارپوریشن  نے بتایا هے که ان کی کمپنی ٢٨ مئی سے ایپل کمپنی کا آئی پیڈ ،ایپل کمپنی کی شراکت سو فروخت کیا کرئے گی ، یاد رهے کمپنی بہلے هی ایپل کا آئی فون مہیا کررهی هے ـ  ایپل آئی پیڈ  جو که وائی فائی  انٹرنیٹ ایکسس والا هے اس کی قیمت ٤٨٩٦٠ ین هو گي اور تھری جی کے موبائی ل نیٹ ورک والے کی قیمت ٥٨٣٢٠ ین هو کي اور اس کے ساتھ کمپنی کے فون لائین کے ماھانا چارج  هوں گے ، جس کے لیے دو سال کا معاھدھ ضروری هو گا ـ

ایپل کا آئی بیڈ جو که امریکه مين خرید کے لیے دستیاب ہے  ـ جاپان اور دوسرے آٹھ ممالک بشمول اسٹریلیا جرمنی اور اٹلی  میں یه سلیٹ نما کمپیوٹر ٢٨ مئی سے دستیاب هو گا ـ

این ٹی ٹی دوکو مو پہلے هی اپریل میں اعلان کرچکی هے که ان کی کمپنی  آئی پیڈ کے لیے سیم کارڈ اور دوسری سہولتیں اپنے گاہکوں کو مہیا کرئے گی ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.