سالانه تیس ہزار سے زائد افراد کی خود کشیوں کے مسلسل بارھ سال ، یه جاپان ہے

روزنامه : نیشنل پولیس ایجنسی کے کمطابق ٢٠٠٩ میں میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد ٣٠ هزار سے زائد رهی ، مشکلات زندگی اور کام سے جواب جیسی وجوہات کی وجه سے جاپان میں خود کشی کا جو روجحان ہے اس کے مطابق پچھلے بارھ سال سے مسلسل مرنے والوں کی تعداد ٣٠٠٠٠ سے زائید رهی ہے .

دو تزار دس ميں اس شرح میں کمی کی امید کی جارهی هے  کیونکه 2010 کے اب تک کے ڈیٹا کے مطابق پچھلے سالوں کی نسبت  خودکشی کی شرح ٩ فیصد کم  ہے


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.