وزیر اعظم هاتو یاما کی هفتے کے روزکابینه کے ساتھ میٹنگ

نیٹ سورس: وزیر اعظم هاتو یاما اور اس کی کابینه نے اس بات کی تصدیق کی ہے که هفتے کے روز ایک میٹنگ میں اس بات کا فیصله کیا گيا هے که جاپان اور کوریا کے درمیانی سمندر میں افواج کی گشت بڑھائی جائے تاکه شمالی کوریا کی حرکات پر نظر رکھی جاسکے ـ

یاد رهے که مارچ میں جنوبی کوریا کا ایک جنگی جہاز تاپیڈو لگنے سے ڈوب گیا تھا جس میں ٤٦ سیلر موت کا شکار هو گئے تھے ، بعد میں ملٹی نیشنل انوسٹیکیشن ٹیم نے اس بات کے ثبوت پائے هیں که جنوبی کوریا کے جنگی جہاز کو لگنے والا تارپیڈو شمالی کوریا کا بنا هوا تھا

اس بات کی روزنی ميں جاپانی کابینه نے سمندر میں شمالی کوریا کی مشکوک حرکات پر نگرانی بڑھانے کا فیصله کیا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.