نیٹسورس:ٹوکیو یہان جمعے کے روز پبلک پراسکوٹر نے بتایا هے که انہون نے دوسری دفعه بھی یهی فیصله کیا هے که ڈیموکریٹک پارٹی کے جنرل سیکرٹری اوزاوا ایچی رو پر فنڈ میں بے قائدگی کے معاملے میں مقدمه نهیں چلایا جائے گا، کیونکه پبلک پراسیکوٹر کو معلوم هوا هے که فنڈ میں بے قائدگی کے معاملے سے اوزاو ساں کو لاعلم رکھا گیا تھا ـ
پبلک پراسکیوٹر نے پہلے بھی ایک دفعه یه فیصله کیا تھا لیکن
ایک پبلک انکوائری کمیٹی نے اس کا فیصله کیا تھا که پبلک پراسکیوٹر اپنے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے جس کے لیے پبلک پراسکیوٹر نے اوزاوا ایچی رو کو دوبارھ تفتیش کے لیے طلب کیا تھا