نیٹ سورس:حکومتی ذرائع کے مطابق ٢٠٠٩ کے سال میں روڈ ایکسیڈنٹ ميں مرنے والوں کی تعداد ٤٩١٤ افراد تھی ، کو که پچھلی ٥٧ سال میں پہلی بار پانچ ہزار اموات کی تعداد سے کم هوئی ہے ـ
پچھلے سالوں کے تسلسل میں دیھا جائے تو ٢٠٠٩ میں میں حادثات میں بھی کمی واقع هوئی هے ، خال کیا جاتا هے که حادثات اور اموات میں یه کمی ڈرائیونک کے دوران سیٹ بیلٹ کے باندھنے والوں کی اوسط میں زیادتی اور جوان عمر لوگوں میں لاپرواھ ڈرائیونگ میں کمی کی وجه سے هوئی هے ـ
سال دو ہزار نو میں روڈ ایکسڈنٹ ميں مرنے والوں میں زیادھ تر تعداد ٦٥ سال زیادھ عمر والوں کی ہے جو که ٢٤٥٢ افراد ہے ، بڑی عمر کے لوگوں کی روڈ ایکسیڈنٹ ميں اموات میں زیادتی پچھلے سترھ سال سے مسلسل دیکھنے میں آرهی ہے ـ