مسعود حیدر ھاشمی صاحب اپنے والد صاحب کے چالیسویں کے ختم کے بعد جاپان واپس آئیں گے

cimg0192

مسعود حیدر ھاشمی ، چیف آرگنائیزر غریب عوام پارٹی

نیٹ سورس: ابارکی کین کے معروف سماجی کارکن اور غریب عوام پارٹی کے بانی جناب مسعود ھاشمی صاحب اپنے والد جناب شبیر حیدر ھاشمی صاحب کی وفات کی وجه سے پاکستان گئے هوئے هیں ، جهاں سے وھ چالیسویں کے ختم کے بعد هی واپس آسکیں کے ، پاکستان میں ان سے رابطه کرنے کے لیے ان کا نمبر نیچے دیا جارها هے ، احباب ان سے اس نمبر پر رابطه کرسکتے هیں ،
فون نمبر ، پاکستان
3064495674

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.