اخبار: حکومت اس بات پر سنجدگی سے غور کر که لوّ هوٹل جو که اس کیٹری پر بورے نہیں اترتے اور ایسے هی میچ کیف کے اصولوں میں سختی کرتے هوئے ان پر نگرانی بڑھائی جائے ، قومی پولس ایجنسی نے قانون کی منظوری کے لیے ایک بل پیش کیا هے جس کے تحت بالغوں کی سرگرمیوں والی جگہوں پر نابالغوں کا داخله ممنوع کیا جائے ، اور بالغوں کی انٹرٹینمنٹ والی جگہوں کے مقامات کا بھی تعین کیا جائے تاکه ایسی جگہيں سکولوں سے دور بنائی جائیں ـ
میچ کیف جو که عورتوں اور مردوں کی ملاقات کرواتے هیں اور ان کو باہر کی ملاقات کی بھی سہولت فراہم کرتے هیں ، پولیس نے سال ٢٠٠٨ میں ٢٧ ایسے کیس پکڑے هیں جن میں نابالغ لوگ ایسے کیف کو استعمال کرتے هوئے پائے گئے هیں ـ