جاپانی قومی نشریاتی ادارھ مارچ سے انالوگ ٹی وی نشریات بند کردے گا

نیٹ سورس:معتبر ذرائع سے خبر ملی هے که انے والے مارچ سے جاپان کا قومی نشریاتی اداره  این ایچ کے اپنی ٹیلی ویژن کی انالوگ نشریات بند کردے گا

جاپان ابںی انالوگ نشریات کو ڈیجیٹل نشریات میں بدلنے کے انتظامات میں هے ٢٤ جولائی ٢٠١١ سے جاپان کی ٹیلی ویژن نشریات مکمل طور پر ڈیچیٹل کردی جائیں گے ، ان میں علاقائی اور سیٹلائیٹ نشریات شامل هیں ، ایم ایچ کے کے متعلقه لوگ اس بات کے لیے لوگوں کو اگاھ کریں گے که مارچ میں صرف این ایچ کے کی انالوگ نشریات بند هو رهی هیں ، باقی کے جینلز اپنے اپںے ٹائم ٹیبل کے مطابق فیصله کریں گے ، نئی ڈیجیٹل سروس میں ناظرین ہائی کوالٹی ڈیجیٹل فارمیٹ میں پروگرام دیکھ سکیں گے .

دور دراز کے جزائیر اور بہاڑوں میں رهنے والوں کے لیے قومی نشریاتی اداره سیٹلائٹ کے ذریعے براذکاسٹنگ کرے گا ، اس براڈکاسٹنگ سے مستفید هونے کے لیے مخصوص انٹینا اور ٹیونر درکار هو گا


آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.