ڈی پی جے نیا لیڈر چنے گی ، هاتو یاما کے استعفی کے بعد کی صورت حال

اخبار:بدھ کے روز جاپانی وزیر اعظم هاتو یاما کے استعفی کے بعد حکوتی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپاناپنا نیا لیڈر چنے گی ، جوکه جاپان کا اگلا وزیر اعظم هو سکتا ہے ، ٦٣ ساله فنانس منسٹر کان ناوتو اس عہدے کے لیے کھڑے هوں گے ، ٹرانسپورٹ منسٹر مائے ہارا سے ای جی ان کے کا ان کے مقابلے میں انے کا امکان هے ـ

انٹرل افیئیر کے وزیر هاراگوچی اور نیشنل پالیسی منسٹر سےنگوک کو بھی  متوقع امیدوار هو سکتے هیں  ـ

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.