منه اور کھر کی بیماری ، میازاکی کین کے کچھ علاقے محفوظ قرار پائے هیں

اخبار: میازاکی کین کے حکومتی اهلکاروں نے بتایا هے که  تحقیاقت کے دوران میازاکی کے شهو اے بیس مين جانوروں مین منه اور کھر کی بیماری کا وائرس نہیں ملا هے ، کین کے مرکزی علاقوں میں ٹیسٹ کرنے پر جانوروں میں وائیرس نهیں ملا ہے اس لیے جانوروں کی نقل حرک پر دس کلومیٹر کی پابندی ھٹا لی گئی هے  لیکن کوما موتو کین اور کاگوشیما کین کے سرحدی علاقوں کو ابھی محفوظ قرار نہیں دیا گیا هے

امکان ہے که جمعرات کی رات تک باقی علاقوں میں بھی جانوروں کی نقل حرکت پر سے پابندی ھٹا لی جائے گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.