جاپان کی وھیل کے تحقیقی شکار کی حمایت حاصل کرنے کے لیے رشوت

اخبار: برطانیه کے اخبار سنڈے میگزین کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان نے وهیل مچھلی کے شکار( جوکه جاپانی تحقیق مقاصد کے لیے کرتا هے ) کو جاری رکھنے کے لیے  ووٹ حاصل کرنے کے لیے غریب ممالک کو رشوت دی هے

جو که ان ممالک کے سرکاری ملازمیں اور نماؤندوں کو  یه رشوت نقدی اور کنجریوں کی شکل میں دی گئے تھی ،

انٹرنیشنل وھیلنگ کمیشن کا کی ایک میٹنگ جو که اس مہینے مورکو میں هو رهی ہے اس مين هونے والے ووٹوں پر اثر انداز هونے کی کوشش کے لیے دی گئی رشوت کے اس لازام کو جاپان نے رد کردیا ہے

لیکن سنڈے میگزین کا دعوھ ہے که ان کے پاس متعلقه لوگوں کے بیانات کی ویڈو بنی هوئی ثبوت کے طور پر هیں

ان ویڈیو بیانات میں کچھ ایسے بیانات بھی هیں که هم نهیں سمجھتے که همارے ملک کے پانیوں میں کوئی وھیل مچھلی بھی ہے

یا پھر هم ووٹ اس لیے دیں گے که جاپان همارے ملک کی مدد کرتا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.