اخبار: نارا کی ضلعی عدالت نے ایک ٤٠ ساله شتری کو چھ ماھ کی سزائے قید سنائی ہے مجرم نے مارچ کے مہینے ميیں ایک جنگلی هرن کو تیر مار کر مجروع کردیا تھا ،جو هرن بعد میں مردھ پایا گیا تھا ، میے کین میں ایک ریسٹورینٹ کا مالک ایناگاکی جین جی رو جب عدالت میں پیش هوا تو سرکاری وکیل نے اس کے لیے دس ماھ کی سزائے قید مانگی تھی ، اناگاکی نے اعتراف کیا ہے که وھ مالی مشکلات کا شکار تھا اور اس نے سوچا تھا که ہرن کے گوشت کی فروخت سے کچھ رقم بنا لے گا