اخبار:وھ بحری جہاز جس پر که خیال کیا جاتا ہے که موکس فیول (پلوٹونیم،یورینیممکسڈاوکسائیڈ )لدا هوا هے، بدھ کے روزصبح ،کانسائی الیکٹرک کمپنی کےفکوئی کین میں واقع تاکاہاما ایٹمی پلانٹ پر پہنچ گیا هے ، ١٩٩٩کے بعد جب سے اس پلانٹ کے ڈیٹا میں کچھ بد نظمی پائی گئی تھی کے بعد ایٹمی پلانٹ پر پہنچنے والی خام مال کی یه یه پہلی کھیپ هے ، فرانسسی فیکٹری سے یه مال کانسائی الیکٹرک کمپنی کو سپلائی کیا گیا هے