اخبار: سوفٹ بنک نے سوموار کے روز اعلان کیا ہے که وھ اپنے صارفین کو لامحدود ڈیٹا کی سہولت فراہم کریں گے جب وھ جاپان سے باهر سفر پر هوں گے ،یه سروس جولائی کی ٢١ تاریخ سے شروع هو گی،یه سہولت ہر دو فون مشینوں آئی فون اور ایدورید سمارٹ فون کی مشینوں پر دستیاب هو گی ،یه سہولت محدود مممالک تک هو گی جو که ٣٠ ممالک هیں جن ميں برطانیہ ، فرانس ، چین ، ہانگ کانگ ، جنوبی کوریا، سنگاپور، تائیوان تھائی لینڈ اور ریاست ہائے متحدھ امریکه شامل هیں ـ