مسجد نبوی واقع مدینه سعودی عرب کے امام صاحب نے اج یہاں گنماں کین کے شہر تاتے بیاشی کی مسجد ، مسجدِقبا ميں عصر اور مغرب کی نماز کی امامت کی دو نمازوں کے روران تقریر بھی کی ، پاکستانی مسلمانوں نے دیار کفر ميں اپنے اپنے ایمانوں کو فریش کیا، بچوں نے پھول لے کر امام صاحب کا استقبال کیا ، لوگ بھالے بہت خوش تھے
امام صاحب جاپان کے دورے پر هیں اور انہوں نے اس دوران جاپان کی بہت سی مساجد میں نماز پڑھائی ہے
امام صاحب کیونکه سفر پر هیں اس لیے فرض نمازیں بھی کسر کرکے پڑھتے هیں ، امام صاحب امامت میں اپنی کسر نماز پوری کر کے سلام پھیر لیتے هیں اور مقتدی لوگ اپنی اپنی پڑھ کے فرض ادا کرلیتے هیں .
[nggallery id=81]
2 comments for “مسجد نبوی کے امام صاحب تاتے بیاشی کا دورھ اور ان کی مسجد قبا میں امامت”