ریڈیو جاپان اردو سروس کیلئے اناونسرز کی ضرورت ہے

ریڈیو جاپان اردو سروس کیلئے اناونسرز کی ضرورت

کام کا دورانیہ : ستمبر ۲۰۱۰ سے مارچ ۲۰۱۱ (توسیع کی گنجائش)

کام کا مقام : NHK براڈکاسٹنگ سینٹر ، شبویا ، ٹوکیو

معاوضہ : NHK کے مقررہ معیار کے مطابق

اسامیوں کی تعداد : چند (مرد و خواتین ، کسی بھی قومیت کے)

کام کی تفصیل : بین الاقوامی نشریات کے پروگراموں کا اردو میں ترجمہ ، ترجمے کاچیک ،اناؤنسمنٹ وغیرہ۔

کام کے اوقات : ہفتے میں ایک دو روز ، تقریباً ۳ گھنٹے

قابلیت : انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنے کی صلاحیت ۔

خود سے کسی موضوع پر اردو میں لکھنے کی صلاحیت ۔حالات حا ضرہ سے واقفیت۔

غیرجاپانی قومیت ہونے کی صورت میں کام کی اجازت والا ویزا ۔

درخواست دینے کا طریقہ : اپنا بایوڈیٹا اور ریڈیو جاپان کی نشریات کے بارے میں اپنے تاثرات،20 جولائی تک ای میل کے ذریعے ارسال کریں ۔ موزوں امیدواروں کو امتحان اور انٹرویو کے لئے ۲۵ جولائی کو بلایا جائے گا ۔

ہماری نشریات کی ویب سائٹ : www.nhk.or.jp/urdu

درخواستوں کے لئےای میل کا پتہ : s06802-oobo-urdu@nhk.or.jp

1 comment for “ریڈیو جاپان اردو سروس کیلئے اناونسرز کی ضرورت ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.