وطن عزیز میں غیر قانونی مقیم باشندوں کو واپس بھیجا جائے، عبدالحفیظ لون جاپان والا

ٹوکیو(فیکس سے)وطن عزیز میں مقیم غیر ملکی پشندے جن میں اکثریت افغانیوں کی ہے هر مقام پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہے هیں ، کیونکه ان لوگون نے پیسے کے زور پرناجائیز ہتھکنڈوں سے پاکستان کی شہریت اپنا رکھی هے ، جو وطن عزیز کے لیے خطرناک ہے ، ان خیالات کا اظہار بین القوامی سماجی کارکن ،مرکزی و بانی صدر پاکستان ویلفئر کونسل راولپنڈی ٹوکیو اور روٹری انٹرنیشنل کے ایوارڈ یافته عبدالحفیظ لون جاپان والا نے کونسل کے ایک ایک خصوصی اجلاس میں تشویش کا اظہار کیا هے کلاشنکوف اور ہیروئین کے کلچر کو وطن عزیر میں عام کرنے والے ان لوگوں کو اقوام متحدھ کے زیر اہتمام خصوصی طور پر افغانستان لے جانے کے اقدامات کئے جائیں
عبدالحفیظ لون جاپان والانے پاکستان میں حالیه خود کش حملوں هونے والے دھماکوں پر گہرے رنج غم کا اظہار کرتے هوئے کہا کہ حکومت پاکستان خود کش دھماکوں اور دہشت گردی سے نپٹنے کے لیےخصوصی فورس قائم کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی اور تمام وسائیل کا استعمال کیا جائے .
عبدالحفیظ لون جاپان والا(جاپان مقیم پاکستانی باشندھ).
نوٹ:مرسله نگار کے خیالات ونظریات سے ، سائیٹ کا کوئی تعلق نہیں ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.