اخبار: جاپان کی وزارت صعنت نے یہاں جمعرات کے روز بتایا ہے که انہوں نے ایپل جاپان کمپنی کو کال کیا ہے که آئی پوڈ نانو کی بیٹری کے آگ پکڑنے والے خطرے سے گاہوکوں کو آکاھ کرے . آئی پوڈ نانو چارجنگ کے دوران حرارت پکڑتا ہے جس کی وجه سے اس کی بیٹری پھٹنے کے واقعات هوئے هیں ، نومبر ٢٠٠٧ سے لے کر اب تک نانو آئی پیڈ کی بیٹری پھٹنے کے واقعات جو جاپان ميں جانے گئے هیں ان کی تعدا ٢٧ ہے جن میں سے چار واقعات میں معمولی جلنے کے حادثے بھی شامل هیں .
منسٹری نے ایپل کمنی سو یه بھی پوچھا ہے که اگر اس طرح کے اور بھی واقعات هوئے هں جو که حکومت کی نظر میں نہیں هیں تو ان سے بھی وزارت کو آگاھ کیا جائے.جاپان میں وزارت صعنت کا تقاضا ہے که ایپل اس قسم کے حادثات سے متعلق آگاهی کے لیے اشتہاری مہم چلائے اور جن ماڈلوں میں بیٹری پھٹنے کے امکانات هیں ان کو واپس لے ،
ایپل کمپی کا کہنا ہے که انہیں نے اپنی ویب سائیٹ پر آئی پوڈ کے ممکنه خطرے سے خاصی آگاهی دی هوئی هے.