اخبار: جاپانی وزارت خارجه نے بتایا ہے که جاپان نے اردن کے ساتھ ایک معاہدھ کیا ہے جس میں اردن کو ایٹمی پاور پلانٹ اور متعلقہ ایٹمی ٹیکنالوجی میں تعاون کیا جائے گا .
اردن کی خواهش ہے که جتنا جلدی هو سکے ان کے ملک میں پاور پلانٹ کو چالو کیا جائے، جاپان اسی طرح کے معاہدے کے لیے انڈیا کے ساتھ بھی کرنے کی کوشش میں ہےکه انڈیا کو پرامن استعمال کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی میں تعاون کے معاہدے کرئے، جہاں جاپان کے مقابلے میں روسی کمپنی اور جنوبی کورین کمپنی هے . انڈیا اپنے ملک ميں ٢٠ نیوکلئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ رکھتا ہے . وزیر اعظم خان ناؤتو ،نیو کلئیر ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹ کو ترجیع دے رهے هیں تاکه جاپان کی اکنامک کو بڑھوتی ملے،