بائیو تیل سے دنیا کو خوراک کی کمی کا خطرھ ، جاپان نے نیا طریقه دریافت کرلیا

اخبار: جاپان کی توهوکو یونورسٹی نے توهوکوالیکٹرک کمپنی کے تعاون سے سمندری جڑی بوٹیوں سے بائیو تیل نکالنے کا طریقہ دریافت کرلیا
پروفیسر ساتو مینور  کے گروپ نے سمندری کھاس اور ڈنڈلوں سے تیل نکانے کے طریقے کي دتیافت کا یہاں ہفتے کے روز بتایا هے
اب تک بائیو تیل کے لیے خام مال کے طور پر کماد اور مکئی کو استعمال کیا جاتاهے
ہر دو چیزیں انسانی خوراک ميں استعال هونے والی چیزیں هیں
کماد اور مکئی کے زیادھ استعمال سے انسانی خوراک کے معاملات ميں مسائیل کی نشاندھی کرنے والے کئی گروپ بائو تیل کے خلاف احتجاج کرتے رہے هیں، پروفیسر ساتو نے  بتایا هے که سمندری ڈنڈلوں اور گھاس کے تیل سے انسانی خوراک کا بھیانک مسئله بھی پیدا نہیں هو گا
اور سمندری علاقوں میں لگے پاور پلانٹ کو تیل کی ترسیل بھی اسان رهے گی

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.