اخبار: فوکوشیما سے ملی اطلاعات کے مطابق ٹوکیو الیکٹرک کمپنی نے اپنے فوکوشیما والے ایٹمی ری ایکٹر میں پوٹونیم اور یورینم کے مکس فیول کی بھرائی کردی ہے ،
فوکو شیما ایٹمی پلانٹ کے ایک نمبر پکانٹ کے ٣نمبر ریایکٹر جاپان کا تیسرا ایٹمی پلانٹ هو گا جس مين پوٹونیم اور یورینم کے مکس اوکسائیڈ فیول کو استمال کیاجارها ہے
اس سے پہلے کیشوش الیکٹرک کمپنی کے ساگا کین کے ایٹمی پلانٹ اور شی کوک ایکٹرک کمپنی کے ای ہےمے کین والے ایکاتا ایٹمی پلانٹ میں یه فیول استعمال هو رها ہے