جدید تھری ڈی ٹی وی ، صرف دیکھائے گا هی نهیں ، چھونے کا احساس بھی دے گا

اخبار؛ نیشنل انسٹیوٹ اف ایڈوانس انڈسٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ایک نئے سہ جہتی عکس دیکھانے والے ٹی وی کا بتایا هے جس میں ناظر ناں که عکس کو دیکھ سکے گا بلکه اچھل کر سکرین سے نکلے هوئے کو چھونے کا بھی احساس هو گا
ناظر جب کسی تصویر کو چھونے کی کوشش کرے گا تو ٹی مین لگے چھ کیمرے اور دوسرو سنسر اس کی انگلیوں میں ایک ارتعاش پیدا کریں گے
مثلاً اگر ایک دیکھنے والا کسی عکس کو پکڑنے کی کوشش کرے گا تو اس کو ایسا احساس هو گا که اس کا هاتھ کسی ٹھوس چیز کو چوھتا هوا گزر گيا هے
سہ جہتی عکس سکارین سے ابھر کر ناظر کے سامنے ساخت کی تبدیلی کے عمل سے بھی کزر سکیں کے که جیسا که ایک گول گیند چوکور ڈبا بن کے گر جاتی هے
زمین کا گولا سکرین سے ابھر کر ایک نرم ربڑ کی طرح پھیل جاتا هے
انسٹیوٹ میں هیڈ ریسرچر جناب ناکامورا نوریو نے کهاہے که اس تکنیک سے ویڈیو گیم اور ڈاکٹری استعمال کے کاموں میں بھی لایا جائے گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.