اخبار: هوکائیدوں میں پولیس نے ایک سترھ ساله لڑکے کو گرفتار کیا هے ، اس پر الزام ہو که وھ جرائیم کی غلط رپوٹنگ کرکے کار سرکار میں مداخلت کا مرتکب هوا هے
اشیبیتسو پولیس اسٹیشن نے اس لڑکے سے چار موبائیل فون ضبط کیے هیں جن سے ملزم نے کوئی ٣٠٠٠کالیں کی تھیں جن میں اوسکا اور اوکیناوا کی پولیس کو کی جانے والی گمرھ کن کالیں بھی هیں،
ملزم نے اشی بیتسو پولیس کو کوئی ١١٢ کالیں کی جن میں ریلوے اسٹیشن پر لڑائی هونے کی رپورٹ تھی که اس لڑائی میں بندھ زخمی هوا هے . اور ایک کوبینی سٹور پر ڈاکے کی غلط رپورٹ کال بھی تھی