اخبار: شیزوکاکین کی حکومت نے اعلان کیا هے میشیما میں انتشار پھلانے والے باندروں کے قتل پر انعام دیا جائے گا. باندر کے کامیاب شکاری کو ایک باندر پر دولاکھ ین (دولاکھ پاک روپے) انعام میں دئے جائیں گے
اس سال ٢٢ آگست سے باندروں کے انتشار کا ایک سلسلہ چل رها ہو جس میں که اس وقت تک کوئی ٨٠ کے قریب لوگ معمولی هی سہی زخمی هوئے هیں
سوسونو، نماز، اور ناگائی زومیکے علاقوں میں بھی ان باندروں کی وارداتیں بڑھ رهی هیں
خیال کیا جاتا ہے که بندروں کا ایک گروھ هی یه وارادتیں کررها هے ، جس کے بعد پولیس کا گشت بھی بڑھا دیا کيا ہو لیکن ابھی تک پولیس والے کسی ایک بندر کو بھی نہیں گرا سکے اس لیے ان بندروں کے سر پر انعام رکھا گیا ہے
یاد رهے که یه انعام صرف جاپانی نسل کے مخصوص باندروں پر رکھا گیا ہے ، گائجین باندروں کو اس اعلان سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ہے