عید الفطر 2010 کی تصویری جھلکیاں گنماں کین تاتے بیاشی میں عید

یهاں گنماں کین تاتے بیاشی مین مورخہ دس آکست کو بڑے اهتمام سے عید الفطر منائی گئ

مسجد مں نماز کے لیے سائتاما کین توچیگی کین اور ابارکی سے بھی لوگ آئے تھے ، گنماں کین کے مسلمانوں کی ایک بڑی اکثریت یهاں موجود تھی جن میں برما کے مسلمانوں کی ایک بڑی رونق شامل تھی

نماز کے بعد منجمد کھیر نمازیوں میں بانٹی گئی ، جس کو سب دوستوں نے پسند کیا

کچھ هی دیر کے بعد جمعے کی نماز بھی تھی ، جمعے کی نماز کے بعد ریسٹورینٹوں میں رونق لگی تھی

[nggallery id=89]

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.