سیول جنوبی کوریا:
شمالی کوریا کے سرکای میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اِل نے اپنے بیٹے کو جنرل بنا دیا ہے
اڑسٹھ سالہ کِم جونگ اِل کی خراب صحت کے بارے میں کئی سالوں سے افواہیں پھیلتی رہی ہیں. اطلاعات کے مطابق ان پر دو سال پہلے فالج کا دورا پڑا تھا
جس کے علاج کے لیے وہ کئی مرتبہ چین جا چکےہیں
کِم جونگ اِل کے تیسرے بیٹے کِم جونگ ان کو جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے جس کيے متعلق کے کہا جاتا ہے که انہوں نے سوئٹزر لینڈ ميں تعلیم کے حصول کے لیے کچھ عرصہ گزارا ہے
موجودھ حکمران کم جونگ اِل 1994 میں اپنے والد کِم اِل سونگ کے انتقال کے بعد شمالی کوریا کے رہنما بنے
کم ال سونگ جنہوں نے که باون کی کوریا کی لڑائی میں امریکه افواج کے خلاف خاصی کامیابیاں حاصل کی تھی ، ان کو ایک زیرک شخص کے طور پر جانا جاتا ہے
لیکن اس کے بعد شمالی کوریا کی حکمرانی ان کی خاندانی بادشاہت سی بنتی نظر ارهی هے
جیسا که حزب اقتدار کے برسوں میں ہونے والے سب سے بڑے اجلاس سے عین پہلے کیا گیا ہے که موجودھ حکمران نے اپنے بیٹے کو جنرل ڈکلئیر کر دیا هے اور افواہیں سرگرم ہیں کہ منگل کو ہونے والے اس اجلاس میں کِم جونگ اِل اپنے خاندان کے کسی فرد کو اپنا جانشیں نامزد کردیں گے
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق کم جونگ اِل کے بیٹے کے ساتھ ان کی ایک ٦٤ ساله بہن کو بھی جنرل
کا عہدہ دیا گیا ہے
جس کا نام ہےکیم هیومگ هوئی .
اس کے علاوھ
هےچوے ریونگ اے.
نامی ایک ٦١ سالہ شخص کو بھی جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی هے ان دو ترقیوںکے متعلق خیال کیا جاتا ہے کم جون انگ کی حکومت کرنے میں معاونت کریں گے
شمالی کوریا کے دار الحکومت پیونگ یانگ کو پارٹی اجلاس کے موقع پر جھنڈوں اور پلے کارڈں سے سجایا گیا ہے جن پر اجلاس کے حوالے سے اعلانات اور پارٹی مندوبین کے نام خیر مقدمی پیغامات درج ہیں
کِم جونگ ان اب تک ایک مسٹری میں هی جن کی کچھ مبہم سے تصاویر هی میڈیا میں نظر اتی هیں
کیم جون ال کے ان اقدام سے کیم خاندان کی پارٹی اور فوج پر گرفت مضبوط هو جائے گی،