جاپان میں سگریٹ پر ٹیکس اضافہ

اخبار: جاپان میں جمعے کو روز سے سگرٹوں پر ٤٠ فیصد ٹیکس کا اضافہ لاگو کردیا کيا هے
جس سے کچھ سگریٹ پیکٹوں پر فی پیکٹ سو ین تک مہنگے هو گئے هیں .
اس سے پہلے ٢٠٠٦ میں بھی جاپان میں سگرٹوں پر ٹیکس بڑھیا گیا تھا
جس کی وجہ سے تمباکو کی قیمتوں میں اضافہ هوا تھا
پچھلے کئی دنوں سے ملک بھر میں سگرٹ کی فروخت میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ، سگریٹ نوش لوگ ٹیکس بڑھنے سے پہلے تمابکو کا سٹاک کرتے نظر ائے
بہت سے لوگوں کو سگریٹ کی دس ڈبیوں والے پیکٹوں کی تعداد کو درجنوں میں خریدتے دیکھا گیا،

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.