ٹریفک ایکسڈنٹ میں مرنے والے دو پاکستانیوں کی نماز جنازھ اج مورخہ ٧ اکتوبر ٢٠١٠ بروز جمعرات ،گنماں کین کے شہور ایسے ساکی میں ادا کی جائے گی
نماز جنازھ کا وقت شام آٹھ بجے کا ہے
عبدالعزیر اور مظہر نامی دو پاکستانی یهاں جاپان میں ایک روڈ ایکسڈنٹ میں مارے گئے هیں ،
یه واقعه دو رات پہلے رات کے پچھلے پہر پیش آیا ، خیال کیا جاتا ہو که حادثے کا باعث ڈرائور کی غنودگی ہے، که نیند کے جھونکے نے ان کو موت کی اغوش میں پہنچا دیا
عبدلعزیز جن کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے ان کا ریکسو ( گاڑیوں کی نقل حرکت) کا کاروبار تھا اس لیے گاڑیوں کا کاروبار کرنے والے پاکستانی خاص طور پر نیگاتا اور تھویاما کے علاقے کے لوگ ان کو جانتے تھے