ترکی کو نیوکلئیر پاور پلانٹ بنا کر دینے کی پیشکش

اخبار: قاہرھ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ،ترکی کے وزیر توانائی  جناب یالدیز تانیر نے بتایا ہے که
ان کی حکومت کو جاپان کی توشیبا کمپنی نے جاپان کی حکومت  کے توسط سے ترکی میں نیوکلئر پاور پلانٹ بنانے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے .
ترکی کے میڈیا کے مطابق یه پلانٹ بلیک سی  کے پاس واقع  ایک شہر کے قریب بنایا جائے گا، اس جگه کے لیے جنوبی کوریا نے ترکی حکومت کو سروے کر کے دیا هے اور کوریا یہاں پوار پلانٹ کی عمارت کی تعمیر کاٹھیکا چاہتا ہے ، اس پلانٹ کی تعمیر کے ٹھیکه کے لیے ڈالے جانے والے ٹینڈر میں کوریا اور جاپان کا مقابلہ متوقع ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.