اخبار: جاپان کی بارھ کمپنیاں اور حکومتی کنٹرول میں شامل ایک فرم مل کر ٢٢ اکتوبر سے ایک نئی کمپنی شروع کررهی هیں
جو که ضرورت مند ممالک کو ایٹمی پاور پلانٹ لگا کردے گی
حکومتی اور پرائیویٹ سیکٹر کو اتحاد سے یه کمپنی نئے پاور پلانٹ لگانے اور پرانوں کی مرمت کا کام کرئے گی
بارھ کمپنیوں میں ٹوکیو الیکٹرک کمپنی بھی شامل هے ، جوکه اس نئی کمپنی کے بیس فیصد شئیرز کی مالک هے
اس نئی کمپنی کا نام رکھا گیا ہے
انٹرنیشنل نیوکلئیر انرجی ڈولپمنٹ آف جاپان کو
جاپان کی تین ایٹمی پاور پلانٹ بنانے والی کمپنیاں ، توشیا کارپوریشن ، هیتاچی لمیٹڈ،اور میتسبشی هیوی انڈسٹری لمیٹڈ شامل بھی شامل هیں
قریبی مستقبل میں یه کمپنی ویت نام میں نیا پلانٹ لگانے کا ٹھیکه حاصل کرنے کی خواہش مند هے