اخبار:هونولولو سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک جاپانی بحری جهاز نے هوائی کے جزیرے کاکوی کے قریب مزایئل تبریبظ میں ایک باسٹک مزائیل مار گرایا ،
جاپان امریکه مشترکه مشقوں میں جے ایس کرشمہ نامی میزائیل فائر کرکے سطح سمندر سے کوئی ایک سو ساٹھ کلو میٹر کی بلندی پر بلاسٹک میزائل کو مار گرایا یه مزائیل ایک امریکه جہاز سے فائیر کیا کيا تھا
پچھلي سال بھی اسی طرح کے ایک ٹیسٹ مین جاپان نے دو مزائیل مار گرائے تھے
امریکهی جهاز ںو میزائل فائر کیا کرشمہ نے اس کو ڈیٹیکٹ کرکے اس کو هدف بنایا اور اس کاپیجھا کرکے اس پر ایس ایم تھری پائیپ کا مزائیل مار کر اس کو تباھ کردیا