میاں سلیم صاحب مسلم لیگ والے ، پاکستان کے نجی دورے سے واپس

اباراکی کین کے شہر کوگا کے ایک معروف کاروبار اور سماجی سخصیت

جناب میاں محمد سلیم صاحب اپنے پاکستان کے نجی دورے سے واپس جاپان پہنچ گئے هیں،

انہوں نے دوست احباب کو فون کرکے اپنے جاپان بہنچنے کی اطلاع دی هے

اس دفعہ کا ان کا پاکستان کا دورھ خاصا طویل هوا هے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.