جاپان کے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت جناب شہزاد علی بہلم نے بچوں کی عید کے لیے چندھ اکٹھا کیا، جو که بکرا عید کے دوسرے دن سیلاب میں مبتلا بچوں کی عیدی دی گئی
شہزاد علی بہلم صاحب نے قربانی بھی سلاب زدھ علاقے میں جا کر کی،
انہوں نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے که
میں سب بھائیوں سے ریکویسٹ کرتا هوں که جتنا بھی هو سکے سلاب زدگان کے لیے چندھ اکٹھا کر کے انہیں بھیجا جائے
[nggallery id=97]