گورنر پنجاب پر حملہ کرکے شہید کرنے والے بزدل ہیں۔نعیم الغنی آرئیں پی پی پی جاپان
جاپان انٹرنیشنل پریس کلب نیوز۔ پی پی پی جاپان کے صدر نعیم الغنی آرئیں نے گورنر پنجاب سلیمان تاثیر پر حملہ کر کے شہیدکرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدل لوگوں کا کام ہے جو پاکستان میں
امن نہیں چاہتے ۔پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے قربانی دیتی آئی ہے اور کوئی بھی ایسا عمل پاکستان پیپلز پارٹی کوکمزور نہیں کر سکتا۔
1 comment for “گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے قتل پر پی پی پی جاپان کی پریس ریلیز”