ماتسو یاما میں نقلی کرنسی ، کوئی مرید ٹیمپل سے بھی ہاتھ کر گیا

اخبار : ایهی مے کین میں واقع ایک شرین ٹیمپل  کے کیش بکس میں سے جعلی کرنسی کا ایک دس ہزار ین کا نوٹ ملا ہے ، یه جعلی نوٹ اس رقم میں ملا ہے جو مرید لوگ ٹمپل کا فیض حاصل کرنے کے لیےنذرانے میں ادا کرتے هیں،
ای یوزوهی کو نو می کوتو  کے نام سے تسباکی شیرن ٹمپل بڑا مقبول ٹمپل هے
اس نوٹ پر بنا هو هولوگرام ناقص ہے اور اس نوٹ کا سائیز بھی اصلی نوٹ سے معمولی چھوٹا ہے، پولیس کو اس طرح کے اور اسی سیریل نمبر کے دو نوٹ ٹیمپل کے نزدیکی سٹور سـے بھی ملے هیں ،
ٹیمپل کے چیف روحانی پیشوا نے کہا ہے که
جس نے بھی ایسا کیا هے اس نے گناھ کا کام کیا ہے

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.