گنماں کین میں کاروں کی کائی تائی کا قیام ، ادبی لوگوں کے کرخت کام

اخبار: فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے خاور کھوکھر نے فنون کثیفه کا کام شروع کردیا هے
لطیف جذبوں کی باتیں لکھنے والے، میٹھی باتوں سے دل کے نازک تار ہلانے والے
لوگ
اب کثیف کچرے کا کام کریں گے اور کرخت لوہے کی کمائی کھائیں گے
گنمان کین کی جب بات هوتی هے تو ذہن ميں فوراً کچھ ایسے ساکی اور اس کے ادرگرد کا علاقہ ذہن میں اٹھتا ہے
لیکن ،
گنمان کین کا قصبہ ایتاکوراجاپان کا مرکزی علاقہ هے
جو که اباراکی کے شہر کوگا کو اسٹیشن سے بھی اتنے هی فاصلے پر هے جتنا که گنماں کین کے تاتے بیاشی کے اسٹیشن سے
توچیگی کے سانو شہر، ابارکی کے کوگا شہر اور سائیتاما کے کازو شہر کے اسٹیشنوں کو اپ اکر نقشےمیں دیکھیں تو ان سب کے مرکز کا علاقہ بنے گا گنماں کین کا ایتاکورا
جهاں تویودائی گاکو نام کی یونیورسٹی ہے
مندرجہ ذیل میں اون لائین میپ دیا جارای هے
اپ اس میپ کو چھوٹا بڑا کرکے دیکھ سکتے هیں


View خاور کی کائی تائی گنماں کین ایتا کورا in a larger map
یه میپ خاص طور پر اردو کے جاننے والوں کے لیے بنایا گيا هے
اگر دوستوں اور جاننے والوں نے اس کی افادیت کا باتای تو اس معلوماتی میپ کو مسلسل ترقی دیتے هوئے جاپان کا معلوماتی میپ بنایا جائے گا
علم اور عقل سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کو مشورھ ہے که اس میپ کا لنک سیف کرلیں کام آئے گا

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.