محمد انور میمن صاحب کے ساتھ فون پر کی جانے والی بدتمیزی کی سخت مذمت کی جاتی ہے
محبوب نجمی نے غلط کام کیا ہے
اس غلیظ کام کے پشت پناھ لوگوں سے ، جاپان کے صحافتی حلقوں کے سبھی لوگ واقف ہیں
ان لوگوںکے شر سے بچنے کے لئے ناصرناکاگاوا اور راشد صمد خان کے ھاتھ مضبوط کرنے ہوں گے
اج انور میمن صاحب کی باری ہے تو کل کو اپ کی باری بھی آ سکتی ہے
منجانب
خاور کھوکھر
1 comment for “انور میمن صاحب سے بدتمیزی پر مذمت”