اخبار: ماسکو سے ملنے والی خبروں کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ روس جاپان کے ہوقائدو سے منسلک جزائر جو کہ اب روس کے قبضے میں ہیں ان میں کروز مزائیل سسٹم نصب کرئے گا
نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ جنرل سٹاف اوف رشین ارم فورس نے کہاہے کہ جزیرہ کوریل میں اینٹی میزائل شیلڈ اور ٹور ایم ٹو میزائل نصب کیے جائیں گے
یاکوہونت نامی میزئل جو کہ سونک سپیڈ سے سفر کرتا ہے اس کی رینج دو سے تین سو کلومیٹیر ہے
ان میزائل کی جزائیر میں تنصیب سے جاہان کے زیادہ تر شہر روس کی زد پر ہوں گے
ٹور ایم ٹو نامی سسٹم بیک وقت چار اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے
یاد رہے جاپان کے انتہائی شمالی جزایر دوسری جنگ عظیم کے بعد سے روسی قبضے میں ہیں