نیا نیوکلیائی انتظامی ادارہ اگلے اپریل تک قائم کردیا جائے گا: ہوسونو

 

اخبار : نیوکلیائی بحرانوں سے نمٹنے کے انچارج وزیر مملکت ہوسونو گوشی نے اتوار کو کہا ہے کہ جوہری بجلی بنانے کا انتظام و انصرام کرنے والا ادارہ اگلے اپریل تک لازمی قائم کردیا جائے گا۔

ٹیلی وژن سٹیشن پر عوامی نشریاتی این ایچ کے کی طرز ٹی وی شو کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہوسونو نے ادارے کے قیام کے نظام الاوقات کے بارے میں بتایا، “مسئلے کے وسیع پھیلاؤ کے تناظر میں (موجودہ) انتظام کی حیثیت پر سوال اٹھایا گیا ہے، ہم دو تین سالوں یا زیادہ عرصے کے لیے اسے ایسے ہی نہییں چھوڑ سکتے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.