اوکی ناوا میں طوفان باد باراں

اخبار : جمعے کے دن پچھلے پہر جاپان کی انتهائی جنوب مغربی کین اوکی ناوا میں ایک طاقت ور طوفافان بادبارں ( تھائیفو) آیا هوا هے ،
جس کی هوا کی رفتار ناها شهر میں ستر کلومیٹر فی گھنٹا ریکارڈ کی گئی هے
کین میں کوئی ٥٥٠٠٠ گھروں کی بجلی غائب هے اور کین کو انے اور جانے والی جهازوں کی پروازیں کینسل کر دی
گئیں هیں

1 comment for “اوکی ناوا میں طوفان باد باراں

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.