Open Invitation on Eid-ul-Fitar
There is an Eid Milan Party being orgnised at Khawar Khokhar’s Yard.
Open invitation is given to everyone.
The arrangement of this party is done with the thought the people go to home after Eid prayer and feel boredom.
As in Islamic countries Eid is a day of celebrations and meeting with friends .
But,
In Japan we are not living in a single city or village but scattered in different districts.
That’s why it would be better if there is an arrangement of meeting and eating after Eid on a fixed place.
This would add to the celebrations of Eid. With the suggestion of Sajid Khan, Shahid Iqbal, Imran Javed, Muhammad Ramzan and other friends,
Eid Milan Party is being arranged after Eid prayer on Khawar Khokhar’s Kai Tai (Yard). The program will be started with a number of prayees from Taty Biashi. Friends residing far away would keep on coming.
It would be tried to keep the celebrations on until the party is on. Your participation in the party would add to its liveliness.
Address
Gunma ken
oura gun itakura machi
nishioka 1732
群馬県邑楽郡板倉町西岡1732
Phone nubmers
0276-55-5088
090-5582-3207
Map
Map in urdu
دعوت عام ، بروز عید الفطر
خاور کھوکھر کے یارڈ پر ایک عید ملن پارٹی کا اهتمام کیا جارها هے
جس ميں شمولیت کی دعوت عام هے
اس پارٹی کا اهتمام اس سوچ کے ساتھ کیا جارها هے که
عید کی نماز کے بعد جب سب لوگ گھر جاتے هیں تو
ایک بوریت سی محسوس کرتـے هیں
کیونکه
اسلامی ممالک میں عید گہما گہمی اور دوستوں سے ملاقات کا دن هوتا هے
لیکن
جاپان میں کیونکه هم سب ایک هی شهر یا گاؤں میں نهیں ره رهے هیں بلکه مختلف اظلاع میں بکھرے هوئے هیں
اس لیے اکر عید کے بعد کہیں مل بیٹھنے کا مقام مقرر کر کے
کچھ کھانے پینے کا اهمتمام هو جائے تو
عید کا لطف دوبالا هو جائے گا
ساجد خان ، شاہد اقبال ، عمران جاوید ، محمد رمضان اور کئی دوستوں کے مشورے کے ساتھ ، خاور کھوکھر کی کائی تائی (یارڈ) پر عید ملن پارٹی کا انتظام کیا جارها هے
بعد نماز عید
تاتے بیاشی کے نمازیوں کے ایک اکثریت کے ساتھ پروگرام شروع کر دیا جائے گا
دور سے انے والے دوست آتے رهیں گے اور اسی طرح کوشش کی جائے گی که
جب تک محفل ميں رنگ رهے
پروگرام چالو رکھا جائے
آپ کی شرکت محفل کی رونق کو دوبالا کرے گی
بمقام
گنماں کین
ایتاکورا ماچی
نیشی اوکا١٧٣٢
نوٹ: یه جگه ، توهوکو هائی وے کےتاتے بیاشه انٹر سے ساڑھے چار منٹ کی مسافت پر ہے
تاتے بیاشی کی مسجد ، مسجد قبا سے پندره منٹ کی مسافت
اور اباراکی کے کوگا شهر کے جے آر کوگا اسٹیشن سے بیس منٹ کی مسافت پر واقع ہے
توچیگی کین کے فجی اوکا اسٹیشن سے چار منٹ کی مسافت
فون نمبرز
0276555088
09055823207
3 comments for “ایک ضروری اعلان دعوت عام ، بروز عید الفطر”