آدمی کی خودکشی؛ ماں کی باقیات الماری سے برآمد

اخبار:
ایک آدمی کو بظاہر خودکشی کے کیس میں،
اپنے اپارٹمنٹ میں سر پر پلاسٹک کا تھیلا چڑھائے مردہ پایا گیا ہے، پولیس نے جمعے کو کہا۔ آدمی جسے 48 سالہ نیشی مورا فومی شیرو کے طور پر شناخت کیا گیا ہے،
کو ایک پولیس والے نے جمعرات کو دریافت کیا جب اس کی موت کو کچھ دن گزر چکے تھے، ٹی وی آشی کی رپورٹ نے بتایا۔
لاش کے قریب پڑے ایک نوٹ پر لکھا تھا، “میری ماں مر گئی، چناچہ میں نے اسے آرام کرنے کے لیے الماری میں لٹا دیا۔ میں اپنی ماں کے پاس جار رہا ہوں۔”
الماری میں پولیس کو ایسی باقیات ملی ہیں جو کئی سال پہلے مر جانے والی کسی خاتون کی ہیں۔
ان کا خیال ہے کہ باقیات اس آدمی کی 98 سالہ ماں نیشی مورا ساداکو کی ہیں۔ پولیس اس واقعے کو خودکشی کے کیس کے طور پر نمٹا رہی ہے۔

آپ کومنٹ میں اپنی رائے دے سکتے ہیں ۔

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.