جاپان وزارت تعلیم کے ایک سروے کے مطابق پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں میں ورزش کی کمی

جاپان وزارت تعلیم کے ایک سروے کے مطابق پرائمری اور مڈل سکول کے بچوں میں ورزش کی کمی
وزرت تعلیم نے ایک سروے کروایا ہے جس میں ١٠، ١١ ، ١٢ ، ١٣ ،اور ١٤ سال کی عمر کے بچوں سے سوال کیي گئے ـ
بدھ نے روز ریلیز هونے والے اس سروے میں بتیا گیا هے که ١٩٨٥ کی نسبت بچوں میں ورزش کا رجحان کم هوا هے جس کی وجه سے ان کی جسمانی اهلیت میں کمی ائی هے ـ
١٩٨٥ کی نسبت بوچوں کی دوڑنے کی سپیڈ میں بھی اوسط ٠،١٦ سیکنڈ کم واقع هوئی ہے ـ
اس سروے میں فکوئی کین اور چیباکین کے بچوں کو نسبتاً چاک چوبند پایا گیا