حالیه مالی بحران میں سنیارے بھی دیوالیه هو گئے

حالیه مالی بحران میں سنیارے بھی دیوالیه هو گئے
جاپان میں جیولری کی مارکیٹ کا ایک لیڈر نام مکی کارپوریشن خود کو دوالیه ڈکلیر کرنے کے لیے طوکیو ڈسٹرک کورٹ میں کیس داخل کردیا هے ـ
کمپنی ١١،٧ بلین ین کے خسارے میں هے ـ
کمپنی نے ابنا کاروبار ١٩٦٩میں ٹوکیو میں شروع کیا تھا ـ
١٩٩٥ کی فروری کے اخر تک کمپنی کی سیل ١٨٥