ـRX350لیگزری سپورٹ کار لیکسس کی سیل شروع

ـRX350لیگزری سپورٹ کار لیکسس کی سیل شروع
پہلی لیکسس سپورٹ کار RX 359 کی سیل سوموار سے شروع هو گي ـ
ٹیوٹا کو امید هے که اس نئی کار کی سیل بہت اچھی هو گی ـ
ار ایکس ٣٥٠ میں تیل کے جلنے کی کمی کی گئی ہے
یه کار ساڑھے تین کلومیٹر فی لیٹر کرے گی اور اس کار کی قیمت ساڑھے چار ملین ین سے لے کر پونے چھ ملین ین تک هو گي
ـRX450hکار جو که اسکار سے تھوڑی مہنگی هو کی اس کی سیل اپریل سے شروع هوگي